Abubaker30 said:
وعلیکم السلام
سر جی کمال کر دیا بہت آسانی سے میرے جیسے ناں سمجھ کو سمجھ آگئی کے پائیتھن کیا چیز ہے
اگر مجھے سمجھ آگئی ہے تو مطلب یہ کہ سب کو بہت آسانی سے سمجھ آگئی ہوگی
چلیں جی قدم آگے بڑھاتے ہیں اور پائیتھن سمجھنے اور کوشش کرتے ہیں
شئیرنگ کا شکریہ مزید کا تو انتظار ہمیشہ سے رہا ہے اور رہے گا
یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ آپ کو سمجھ آگئ ہے
ہاہاہاہا
ہم تو خود پلان کیے بیٹھے ہیں کہ مسققبل قریب میں آپ کے ہاں وزٹ کر کے ہی
آپ سے کچھ نا کچھ سیل فون کے بارے میں سیکھیں گے
سیل فون لے تو لیا ہے
پر
چلانا ابھی تک نہیں آیا ہے
بس وٹس اپ کر لیتے ہیں میسج لکھنے تک
باقی سارا دن ایک طرف رکھا رہتا ہے روٹھی محبوبہ کی طرح
Bookmarks