shuakarya bohat bohat main ne ap k rules parhay mujhe bohat pasand aye ..... umeed hay agay bhi iss par isi tarha se amal ho ga
shuakarya bohat bohat main ne ap k rules parhay mujhe bohat pasand aye ..... umeed hay agay bhi iss par isi tarha se amal ho ga
ریپلائی کا بہت شکریہ ۔ ٹیم ممبرز کی یہی کوشش ہوتی ہےکہ فورم کو
ایک فیملی فورم کی طرح چلایا جائے
ممبرز کی بھی ذمہ داری میں آتا ہے کہ اگر وہ کہیں فورم کے رولز کی خلاف ورزی دیکھیں
تو انتظامیہ / ٹیم ممبرز کو رپورٹ کریں
آپ سب کی تعاون سے ہم سب اس فورم کو ایک فیملی فورم کے طور پر بہتر سے بہتر چلا سکیں گے
جزاک اللہ
بہت ہی مفید اور قیمتی انفارمیشن ہے
یقیناََ نئے ممبرز اس سے استفادہ حاصل کریں گے
juve
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺍﻧﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﮨﮯ
ﯾﻘﯿﻨﺎََ ﻧﺌﮯ ﻣﻤﺒﺮﺯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻔﺎﺩﮦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ
wa alaikum salam
Bahoot bahoot shukriya bahoot achey tareeqey sey samjahya ap ney
v.good great work
Thanks For This Important Information
bohat Zabardst
Bookmarks