I am new here friends I want help. How to make my own website free please reply me
I am new here friends I want help. How to make my own website free please reply me
This is Just a Painting !
Welcome to ITDunya
Welcome
انگلش میں تھریڈ بنانے کی اس سیکشن میں اجازت نہیں ہے۔
انگلش آئی ٹی ذون کے سوا اِس فورم پر کسی بھی سیکشن میں انگلش تھریڈ کی اجازت نہیں ہے۔
انگلش میں بنائے گئے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں۔
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
اور آپ یہ جان سکیں گے کہ اس فورم کو کس طرح استعمال کرنا ہے اور کس طرح کام کرنا ہے۔
آپ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے متعلقہ سیکشن میں جا سکتے ہیں۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
Welcome to ITD
I hope we exchange knowledge together
آپ کو آئی ٹی دنیا پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
اپنا تعارف بھی شئیر کریں
How to make my own website free please reply me
اپنے اس سوال کے لئے الگ سے تھریڈ بنائیں تاکہ بہتر طور پر رہنمائی کی جا سکے
اور
اپنے آئی ٹی کے علم کے بارے میں بھی کچھ شئیرکر یں تاکہ رہنمائی کرنے والے دوست اس کی روشنی میں رہنمائی کر سکیں
you can use blogger, you can also your other site like wix, weebly to get a free subdomain website. if you want free domain. then freenom is best option.
welcome brother
Bookmarks