How do I convert a Adobe Illustrator file to Word document?
How do I convert a Adobe Illustrator file to Word document?
اس فائل میں کچھ لکھا ہوا ہے مراد انگلش میں مواد ہے جس کو آپ ورڈ کی فائل میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں
یا
اور کوئی وجہ سے اس بات کا جواب دیں تو آپ کی بہتر رہنمائی کی جاسکتی ہے
انتظار رہے گا
آئیسولیٹر سے ورڈ میں کنورٹ نہیں ہوتا اگر تو صرف امیج ہے تو اس کو پی ڈی ایف میں کیا جا سکتا ہے اگر ایمنیشن ہے تو وہ کنورٹ نہیں ہو سکتا ورڈ میں
ممبر کو ریپلائی دے دی گئ ہے مگر ممبر کافی عرصے سے غیر حاضر ہے اس لئے تھریڈ کو کلوز کیا جا رہا ہے
Bookmarks