پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
آن لائن ارننگ ۔۔۔۔۔۔۔۔اس چیز پر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام اور اس کی ٹیم کو بالکل اعتماد نہیں۔۔ یہ چیز نوے فیصد سے زیادہ جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن ہمارے بہت سارے ممبرز کو اس میں دلچسپی ہے۔۔۔۔۔ان کی ضرورت اور دلچسپی کی حاطر اس سیکشن کو ٹیسٹنگ کے لئے عارضی طور پر بنایا جا رہا ہے۔۔ (جس کو بعد میں مستقل بھی کیا جا سکتا ہے۔۔ )۔۔
کسی بھی تھریڈ کا غلط ہونے،۔۔ فراڈ۔۔۔ ممبر ز کا ٹائم ویسٹ ہونے۔ ۔۔ یا کسی بھی قسم دھوکہ دہی وغیرہ کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ذمہ داری نہیں لیتی۔۔۔
سیکشن رولز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔
کسی بھی ارننگ سائٹ ،۔۔ پیج وغیرہ کا کوئی ممبر صرف ایک ہی بار اپنے پرنسل
referrals
کے ساتھ تھریڈ بنا سکتا ہے۔۔ ،۔۔ ایک سے زیادہ بار بنانے کی صورت میں سمپنگ کے زمرے میں آئیگی اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔
2.
موبائل نمبرز ۔۔۔ ای میل آئی ڈیز وغیرہ وغیرہ کی بالکل اجازت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔شیئر کرنے کی صورت میں سخت ایکشن لی جائیگی۔۔۔
3
اگر کوئی سائٹ پیج وغیرہ کسی ایک ممبر نے شیئر کی ہو۔۔ اور دوسرا اس کو اپنی
referrals
لنک کے ساتھ شیئر کرنا چاہیے تو اس کی اجازت ہے۔۔۔۔۔لیکن تھریڈ اس کو اپنے الفاظ میں لکھنا پڑے گا۔۔ نہ کہ کاپی پیسٹ کریں۔۔
4
یہاں اپنے تھریڈ کو رومن اردو یا اردو رسم الخط میں ہی لکھا جائیگا۔۔۔ کاپی پیسٹ انگلش تھریڈز کی اجازت نہیں ہوگی۔۔
5
کسی بھی تھریڈ کے لئے پیمنٹ پروف دینا لازم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
Payment Proof
کے بغیر تھریڈ ڈیلیٹ کی جائیگی۔۔
6۔
کوئی بھی ٹیم ممبر۔۔۔۔۔۔۔کسی بھی ممبر کے ساتھ ارننگ وغیرہ کے بارے میں معلومات طے نہیں کریگا۔۔۔ اور نہ ہی ارننگ کے متعلق آئی ٹی دنیا ڈاٹ سے باہر کسی بھی قسم کا لین دین کریگا۔۔
باقی رولز سیکشن میں ایکٹویٹی اور تھریڈز کے معیار کے بعد پوسٹ ہونگی۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks