اسلام علیکم!
میں اس فورم کا پرانا ممبر ہوں لیکن پتہ نہیں میری پرانی آئی ڈی کیوں کام نہیں کر رہی ہے۔ میری آئی ٹی ڈی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میری پرانی آئی ریکور کرنے میں میری مدد فرمائیں۔ شکریہ
Username: adeawan
Email: adeawan1988*************
اسلام علیکم!
میں اس فورم کا پرانا ممبر ہوں لیکن پتہ نہیں میری پرانی آئی ڈی کیوں کام نہیں کر رہی ہے۔ میری آئی ٹی ڈی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میری پرانی آئی ریکور کرنے میں میری مدد فرمائیں۔ شکریہ
Username: adeawan
Email: adeawan1988*************
بہت شکریہ شاہین بھائی۔ مہربانی فرما کر میری پرانی آئی ڈی کا پاسورڈتبدیل کر دیں کیوں 2017 کے بعد میں نے اپنا پرانا اکاؤنٹ اکسس نہیں کیا جس کی وجہ سے میں پاسورڈ بھول چکا ہوں۔
دوسری بات مہربانی فرما کر میرا پاسورڈ مجھے پرسنل میسج کے ذریعے ارسال کر دیجے کیوں کہ میری پرانی ایمل کو بھی میں اکسس نہیں کر پا رہا پاسورڈ بھولنے کی وجہ سے۔ اس ذمن میں اگر آپ کو میری تصدیق درکار ہے تو آپ محترم فصیح بھای (سپر موڈریٹر آءی ٹی ڈی ) سے کروا سکتے ہیں۔شکریہ
جیسے ہی آپ کی پرانی آئی ڈی بحال ہو گی
آپ کی نئی آئی ڈی بلاک کر دی جائے گی۔
محترم جناب شاہین صاحب
میرے پاس انتظار کرنے کے سواء کوءی چارہ بھی نہیں ہے۔
آپ باقاعدگی سے اس تھریڈ کو وزٹ کرتے رہیں۔
جیسے ہی آپ کا مثلہ حل ہو گا۔ ایڈمن یا مینجمنٹ اسی تھریڈ میں آپ کو انفارم کریں گے۔
It is very surprising that no admin has visited the forum from last three days. This has never happened before. I come here several times a day just to see if my problem is solved or not. Let's see how much longer it takes.
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks