اسلام علیکم ائی ٹی دنیا میں اگر کوئی بندہ اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا چاہیے۔تو کیسے ڈیلیٹ کر سکتا ہیں۔
اسلام علیکم ائی ٹی دنیا میں اگر کوئی بندہ اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا چاہیے۔تو کیسے ڈیلیٹ کر سکتا ہیں۔
I think there is no option for deleting the ITD account except management can do this if they found the account against forum policies OR you can request them by yourself.
امید کی جاتی ہے کہ آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل گیا ہوگا
جی حکم فرمائیں اور ممکن ہو تو وجہ بھی
بعض مرتبہ گمان غلط بھی ہو جاتا ہے
آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
بہت شکریہ جناب
Bookmarks