Hello friends Hope everybody on this site also had a great day. I'm a new member here. I want to know about online earning.
Hello friends Hope everybody on this site also had a great day. I'm a new member here. I want to know about online earning.
This is Just a Painting !
Welcome on ITD
آپ کو آئی ٹی دنیا فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
-۔-۔-
اپنے ہنر کے بارے میں بھی کچھ شئیر کیا ہوتا تو اندازہ ہو جاتا کہ کس نوعیت کا کام
آپ نیٹ پر کرنے کی صلاحیت رکھتےہیں
فیور پر اکاونٹ بنایا ہے تو لنک شئیرکریں
تاکہ پروفائل دیکھی جا سکے
باقی
فورم کے سرچ بکس میں
online earning
لکھ کر اس حوالے سے تھریڈز پڑھے جا سکتے ہیں
https://www.itdunya.com/showthread.p...online+earning
یہ سیکشن صرف اپنا تعارف کروانے کے لیے ہے۔
کوئی بھی تھریڈ بنانے سے پہلے اُس سیکشن کے رولز ضرور پڑھا کریں۔ جو ہر سیکشن میں سب سے اوپر دیے ہوتے ہیں۔
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
اور آپ یہ جان سکیں گے کہ اس فورم کو کس طرح استعمال کرنا ہے اور کس طرح کام کرنا ہے۔
آپ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے متعلقہ سیکشن میں جا سکتے ہیں۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
انگلش میں تھریڈ بنانے کی اس سیکشن میں اجازت نہیں ہے۔
انگلش آئی ٹی ذون کے سوا اِس فورم پر کسی بھی سیکشن میں انگلش تھریڈ کی اجازت نہیں ہے۔
انگلش میں بنائے گئے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں۔
what kind of online earning you want to learn.
Online koi skill seekh lo
آپ کو بگ برادر کی جانب سے آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
امید ہے کہ سیکھنے اور سکھانے کی اس دنیا ميں آپکے ساتھ اچھا وقت گذرے گا۔
Welcome to ITD
Bookmarks