ليب ٹاپ ان كيا تو یہ میسج آیا اس کے بعد سے بہت مسائل ہورہے ہیں ٹائپ نہیں ہورہا رائٹ کلیک نہیں ہوتا اور بہت سےسائل ہو ر ہیںے ہیں
پہلے ونڈو سیون تھی اب ونڈو 10 کی ہے مگر کچھ فرق نہیں پڑا پلیز کوئی حل بتائیں مہربانی

waiting for helpfull reply thanks
ap k system ki configuration kiya hai,
agar system ki configuration kaum hai to bhi yahi masla atha hai, mere sath bhi yahi hotha rha hai. window 7 karne k bad sahi howa hai.
ap ne dobara window kar k check kiya hai, agar nahi to window karlain. window ka masla hai.
ونڈوز کی سی ڈی سسٹم میں ڈال کر نیو ونڈو کا پروسس سٹارٹ کریں اور وہاں پر
Repair your computer
پر کلک کر یں اور کمپیوٹر کو ریپئیر کرلیں مسئلہ حل ہو جائے گا
یہ آپ کے بوٹ مینیو کا پرابلم ہےآپ نے کوئی سیٹینگ خراب کر دی ہے جسکی وجہ سے یہ پرابلم پیش آرہی ہے
update antivirus
scan virus
install malware software and scan your pc
after then install fresh windows.
Thanks & Regards,
Rizwan Admani
RHCE,OCP,DBA,CCNA,CHM
Bookmarks