جیسا کہ میں نے اسی پکچر میں لکھا ہے کہ ایڈٹ پر کلک کرنا ہے۔
جب آپ کی یہ ونڈو کھلے گی تو کرسر کہیں نہیں ہوگا۔
جب آپ ایڈٹ کا ٹیب دبائیں گے اور اگلی ونڈو کھلے گی جس میں آپ نے
اپنا مطلوبہ سافٹوئیر تلاش کرنا ہے تو وہ سارے سسٹم میں سے تلاش کرے گا۔
اور رزلٹ آپ کے سامنے لائے گا۔ جو میں نے یہ بھی لکھا ہے کہ آپ اس
عمل کو بار بار دہرائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ باری باری ہر سیکشن میں سے
خود بخود متعلقہ فائل کو ڈھونڈتا رہے گا۔ یہاں تک کہ وہ خود کہہ دے کہ تلاش ختم ہو گئی ہے۔
Bookmarks