ڈئیر ممبر
باقی سب ٹھیک ہے۔لیکن آپ کو چینل کا لوگو ہٹانا پڑے گا۔ یہ رولز کے خلاف ہے۔جو ویڈیو آپ اس فورم کے لیے بنائیں صرف ان ویڈیوز میں لوگو کو ہٹا دیں۔
کیوں کہ یہاں پرسنل چینل شئیر کرنا منع ہے۔ لیکن کیوں کہ یہ فورم صرف سیکھنے اور سیکھانے کے لیے ہے اور آپ لوگوں کو کچھ سکھانا چاہتے ہیں اس لیے آپ کو اپنے چینل سے ویڈیواپ لوڈ کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
اگر آپ بھی صرف ممبران کی بھلائی کے لیے کچھ شئیر کرنا چاہ رہے ہیں تو پھر آپ کو بھی اس میں کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے کہ آپ اپنے چینل کا لوگو ہٹا دیں۔ اور اگر آپ کا مقصد بھی اپنے چینل کے ویوز بڑھانے کا ہے تو پھر آپ ویڈیو مت اپ لوڈ کریں۔ اگر لوگو کے بغیر ویڈیو لگا سکتے ہیں تو پھر کوئی اعتراض نہیں۔
Bookmarks