میں پروگرامنگ کرنآ چاہتا ہوں. مجھے کوی پروجکٹ دیں
?
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t-a-Painting-! This is Just a Painting !
hassannasir said: میں پروگرامنگ کرنآ چاہتا ہوں. مجھے کوی پروجکٹ دیں اچھی بات ہے کہ آپ پروگرامنگ کرنا چاہتے ہیں کچھ تفصیل بھی تو شئیر کی ہوتی کہ کس زبان میں کریں گے اور پروجیکٹ پی سی کے لئے دیا جائے یا سیل فون کے لئے؟
https://www.itdunya.com/showthread.p...-23-March-2021
mein iOS programming kerna chahta hoon swift mein
Thank you
hassannasir said: mein iOS programming kerna chahta hoon swift mein ایک ایسا سوفٹ وئیر بنائیں جو اردو زبان میں لکھے گئے مواد کو چیک کرے کہ اس میں جو جو غلطیاں ہیں گرامر کے حساب سے ان کی نشاندہی کرے
.NET
DINNER WITH YOUNUS KHAN
آپ جو بھی پروجیکٹ کریں ہمارے ساتھ ضرور شیر کریں
آپ کا پروجیکٹ کہاں تک پہنچا؟
Forum Rules
Bookmarks