میں اپنا ایک بلوگ چلا رہا ھوں اور اُس کے لئے میں نے ایڈ اکاؤنٹ کے لئے ریکوسٹ کیا ھے
میرے بلوگ کا سب ریکورمنٹ کلئیر ھے مگر پھر بھی ایک مسلہ بن رہا ھے جو مجھ سے حل نہیں ھو رہا
میں اسکرین شارٹ دے رہا ھوں اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ھے تو مہربانی کرکے وہ میری مدد فرمائیں
شکریہ
Bookmarks