آئ ٹی دنیا کے تمام ممبران کو نیا سال مبارک ہو
خیر مبارک
شاعر بھی کیا چیز ہیں
نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلےگا
بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو
مہینے پھر وہی ہونگے سنا ہے سال بدلے گا
وہی حاکم وہی غربت وہی قاتل وہی غاصب
بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا
Naye saal kye Kya mubraky de rahy ho aisy he samjho hamry aik saal zandgi ka Kam howi hai
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
This is Just a Painting !
Bookmarks