وعلیکم السلام برادر
اچھا لگا آپ کا یہ قیمتی تھریڈ پڑھ کر آپ کے جذبوں کی قدر کی جاتی ہے
جزاک اللہ
واقعی آئی ٹی دنیا فورم ایسا فورم ہے جہاں سے سیکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد نے بہت کچھ سیکھا بھی ہےاور سیکھ کر اپنے مستقبل کو روشن بھی کیا ہے
جس کے لیے ہم سب ہی آئی ٹی دنیا کے انتظامیہ کے مشکور ہیں
جہاں تک بات ہے کی دوست آئی ٹی دنیا کو بھلا کر کہیں گم ہوگئے ہیں تو ایسی بات نہیں ہے
آئی ٹی دنیا اُن سے کی دلوں میں بستی ہے
اور
آپ تو آپ ہی ہوکیونکہ
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہوجائے
یوں نہ تھا، میں فقط چاہا تھا یوں ہوجائے
ہاہاہاہا
تحریر زیادہ سنجیدہ نا ہوجائے اس لئے
خیر
آپ نے تعاون کے حوالے سے بھی بات کی تو کس قسم کا تعاون درکار ہے وہ بھی شئیر فرمائیں ہم سب کو اچھا لگے گا
سارے ہی ممبرز اس بات پر متفق ہیں کہ آئی ٹی دنیا فورم کو بہتری کی طرف لے جائیں
سوچتے بھی ہیں پر
غمِ روز گار اور مہنگائی نے
ایسا جکڑا ہوا ہے کہ بس بندہ سوچتا کا سوچتا رہ جاتا ہے
تحریر گزار خود کئی دنوں سے پلان کر رہا ہوں کہ موجودہ زمانے کی ضرورت کے حساب سے کچھ تھریڈ تشکیل دوں
پر سوچتا ہوں اور سوچتا ہی رہ جاتا ہے
باقی
جہاں تک آپ آئی ٹی دنیا فورم کے رولز میں تبدیلیاں چاہتے ہیں وہ بھی متعلقہ سیکشن میں شئیر فرمائیں
انتظامیہ ضرور آپ کی تجویز پر غور کرے گی
اگر
چاہیں تو ہمیں بھی شامل کر لینا
ریپلائی کا انتطار رہے گا
خوش رہیں
جلد کچھ بہتری آپ کو دیکھنے کو ملے گی
Bookmarks