السلام علیکم
ڈئیر ممبران آج آپ کے لیے ایک چھوٹی سی کمپیوٹر ٹِپ لے کر آیا ہوں۔
ونڈوز ٹین میں ائیر پلین موڈ یا فلائٹ موڈ کو کیسے آن یا آف کیا جا سکتا ہے۔
سکرین شاٹ فالو کریں۔ سیٹنگ اوپن کریں۔
Select Network & Internet.
Select Airplane mode
یہاں سے آپ اس کو آن یا آف کر سکتے ہیں۔
اللہ حافظ۔
Bookmarks