Athar Zubair said:
جب سعودیہ میں تھا تب سکائپ استعمال کرتا تھا اب تو سسٹم میں انسٹال بھی نہیں ۔
گوگل پلے اسٹور میں یہ ایپ فرمی میں موجود ہے آپ اپنے سیل فون میں انسٹال کر سکتے ہیں
جب آپ اسے استعمال کریں گے تو آپ کو ایک کوڈ دیا جائےگا
بس جس سے بات کرنی ہے اسے یہ کوڈ پہلے میسج کی شکل میں بھیجنا ہوگا
یا بتانا ہوگا
وہ بندہ بھی زوم کو آن کرے گا تو وہ کوڈ وہاں استعمال ہوگا
پھر
آپ اس بندے سے آڈیو ۔۔۔یا۔۔۔ویڈیو بات کر سکیں گے
آسانی سے
اس کی خاص بات یہ ہے کہ آپ ایک ساتھ 50 لوگوں کو اپنی گفتگو یا مینٹنگ میں شامل کر سکتے ہیں
Bookmarks