آج کہ کلاس میں ہم آپ کو بتائیں گے
کہ کیا 5 دن میں چینل مونٹائز کیا جاسکتا ہے۔
آج کہ کلاس میں ہم آپ کو بتائیں گے
کہ کیا 5 دن میں چینل مونٹائز کیا جاسکتا ہے۔
السلام علیکم برادر آپ کے آج کے تھریڈ کو دیکھا ، سنا اور سمجھنے کی کوشش کی
گو کہ ہم اس فیلڈ میں بلکل
زیرو
ہیں اس لئے ہم نے آپ کے یوٹیب چینل کو تفصیلی دیکھا
،-،-،--،
سیل فون کے زریعے یوٹیوب چینل بنانے کا طریقہ بھی دیکھا
پی سی پر یوٹیوب چینل بنانے کا طریقہ بھی شئیر فرمائیں
-۔--۔
جی میل کی آئی ڈی والی بات کی بھی مذید وضاحت فرما دیں
اس کے علاوہ اس بات کی بھی وضاحت فرما دیں کہ ایک گھر میں اگر
پی ٹی سی ایل کا کنیکشن موجود ہے اور اس گھر میں تین بندے کیا اپنا اپنا یوٹیوب چینل بناسکتے ہیں؟
-۔-۔-۔-
نیا چینل تو 2 منٹ میں بنا لیا
Channel Monetisation
کرنے کا کیا مقصد ہوتا ہے ۔۔۔یا۔۔۔کیوں کرانا پڑتا ہے؟
باقی
4000 public watch time in the last 12 months and 1000 subscribers
اگر 12 ماہ میں نہیں ہو سکیں تو کیا فرق پڑے گا
فرض کرتے ہیں کہ 12 ماہ میں واچ ٹائم 3000 گھنٹے ہوا ، ممبرز 800 ہوئے
اس طرح ہم نے یوٹیوب چینل بنانے والوں کی حد کو 2 سال میں مکمل کیا تو کوئی مسلہ بنے گا کہ نہیں؟
-۔-۔-۔
اور کیا ان دو سالوں میں ہم یوٹیوب چینل سے آمدنی حاصل کر سکیں گے کہ نہیں
باقی
چینل بنانے کے بعد کیا ہم کو کسی سرور کو لینے کی ضرورت پڑے گی کہ نہیں؟
-۔--۔
آپ کی طرف سے ریپلائی کا انتظار رہے گا ہر پوائنٹ کا الگ الگ جواب تحریر فرمائیے گا
ایڈوانس میں شکریہ
Bookmarks