- - - Updated - - -
بہت خوب حسیب بھائی
آپ کے تمام تھریڈز کافی معلوماتی اور دلچسپ ہوتے ہیں۔
یہ سب آپ سب کے ساتھ شئیر کرنے کے لئے ہے
آپ دوستوں کی ریپلائی ہی سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کتنا سیکھنا چاہتے ہیں
اور
کیا
تب ہی تھریڈ بنانے والے کو حوصلہ ملتا ہےکہ وہ مذید محنت کر کے آپ لوگوں کے لئے بہتر سے بہتر چیز شئیر کرے
اگر ریپلائی نہ ملے تو ایک دن بندہ توبہ کرہی لیتا ہے
اس لئے ریپلائی ضرور کیا کریں
شکریہ
Bookmarks