Most attractive thumbnail
Most attractive thumbnail
السلام علیکم
بہت خوب آپ نے اچھے طریقے سے
THUMBNAIL
بنانے کے حوالے سے یہ شئیرینگ کی
ساتھ میں یہ بھی بتا دیا کہ سیل فون پر بنانے کے لئے کن سوفٹ وئیرز کی ضرورت ہوگی اور وہ کہاں سے مل سکتے ہیں
باقی
پی سی کے لئے فوٹوشاپ
اب یہ بھی بتائیں کہ
THUMBNAIL
کا سائز کیا رکھا جاتا ہے اور اس کو اپنی ویڈو کے ساتھ کس طرح منسلک کرتے ہیں
مذید اور کچھ بھی
- - - Updated - - -
وائٹ بورڈ کو استعمال کرنے کے حوالے سے بھی کچھ آگاہی شئیر فرمائیں
ہاہاہاہاہا
Bookmarks