How to make story video in kinemaster
How to make story video in kinemaster
لیں جی آج ہم نے بھی
kinemaster
کو استعمال کرنا سیکھا کچھ کچھ
اس ساری ویڈیو میں جس بات کی کمی محسوس ہوئی وہ یہ تھی کہ آپ جو
آپشن
منتخب کر رہے تھے اُس کی نشاندہی آسانی سے نہیں ہو پا رہی تھی
اس لئے اگلی بار جو بھی ویڈیو بنائیں اس میں
ایرو کی
کا استعمال بھی کریں کہ دیکھنے والے پر یہ بات واضح ہو جائے کہ جو آپشن آپ منتخب کر رہے ہیں
وہ اسکرین پر کہاں نظر آرہا ہے
باقی
kinemaster
میں اردو کو شامل کرنے والی ویڈیو کا انتظار رہے گا
اس کے علاہ اس سوفٹ وئیر کوڈاونلوڈ کرنے کے لئے لنک بھی شئیر کریں
باقی
آپ کی مرضی
جو آئے مزاجِ یار میں
اس میں کیا ہم خالی تحریر کو نیچے سے اوپر لے جاسکتے ہیں
(بغیر امیج پر لکھے)
اگر جواب ہاں میں ہے تو اس کا طریقہ بھی ہمارے ساتھ شئیر کریں
Bookmarks