How to make trending WhatsApp status in kinemaster
How to make trending WhatsApp status in kinemaster
آج ایک اور امتحان سے ہم گزرے
پہلے تو یہ بتائیں کہ
Tranding
ہوتی کیا ہے یا آسان لفظوں میں اس کا کیا مطلب ہوتا ہے
اس کا چینل بنانے سے کیا مراد ہے ؟
کیا ہم اس کو فیور پر پوسٹ کر یں گے
یا
کس طرح سے اس کا چینل بنا کر یوزر مفید ہو سکتے ہیں؟
باقی
آپ سے پہلے بھی درخواست کی جا چکی ہے کہ جو بھی آپشن استعمال کرتے ہیں اپنی ویڈیو میں
اس کی نشاندہی ایرو کی سے ضرور کیا کریں
اس بات کی بھی وضاحت فرما دیں کہ ویڈیو پر جو بیک گرونڈ رکھا تھا وہ ویڈیو کے اوپر رکھا جائے گا کہ نیچے ؟
یا
بائی ڈیفالٹ وہ خود بہ خود اپنی جگہ منتخب کر لے گا
ریپلائی کا انتظاررہے گا
Thanks for sharing this amazing work,
آپ کی ریپلائی کا انتظار ہے
ریپلائی کا شکریہ
Bookmarks