A little about myself: I live in Ukraine. For more than five years I am dealing with the Python programming language. I am improving Telegram messenger.
Good luck!
A little about myself: I live in Ukraine. For more than five years I am dealing with the Python programming language. I am improving Telegram messenger.
Good luck!
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
السلام علیکم بھائی
آپ کو سب سے پہلے فورم پر خوش آمدید۔
پائیتھون لینگوئچ تو ہمارے
Haseeb Alamgir
بھائی بھی سکھا رہے ہیں۔
آپ کی شئیرنگ کا انتظار رہے گا۔
آپ ابھی کے لیے فورم ٹریننگ سیکشن وزٹ کریں تاکہ شئیرنگ میں آپ کو کو ئی پرابلم نہ آئے۔
New Member Training
آپ کو فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
آپ اگراپنا علم اردو زبان میں فورم پر شئیر کریں گے تو ہم سب کو بہت اچھا لگے گا
کچھ بنیادی باتیں پائتھن کے حوالے سے فورم پر پہلے سے موجود ہیں
آپ
پروفیشنل طریقے سے پائتھن کا علم ہم سب کے ساتھ اپنے انداز میں شئیر کریں
اگر
ہماری کسی ہیلپ کی ضرورت ہو تو وہ بھی بتا سکتے ہیں
ہم
حاضر ہیں
Bookmarks