میں امید کرتا ہوں کہ میرے سب دوست ٹھیک ہی ہوں گے اور مزے میں ہوں گے ۔۔۔
میں بھی کافی عرصے سے اپنی مصروفیات کی وجہ سے تھریڈیا پوسٹ نیں کر پایا
تو آج میں اپنے دوستوں کے لیے مکمل قرآن پاک لے کر آیا ھوںجو کہ آپ سب اس کو سنیں اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں اور مجھےھمیشہ اپنی دعاوں میں یاد رکھیں اور اللہ آپ کو ھمیشہ تندرست اور سلامت رکھے(آمین)۔۔۔۔۔
Bookmarks