Habibullah58 said:
السلام علیکم
آج کافی لمبی غیر خاضری کے بعد آئی ٹی دنیا کے پیارے ساتھیوں کی خدمت میں رمضان المبارک 2018 کا شیڈول پیش خدمت ہے
اس کے علاوہ اگر کسی دوست نے کسی اور شہر کا شیڈول بنوانا ہو تو مجھے خوشی ہوگی۔
اللہ سے قوی اُمید ہے کہ یہ آپ کو اچھا لگے گا اور آپ اپنے عبادات میں خصوصی طور پر یاد کریں گے
آپ کی خصوصی دعاوں کا طالب
حبیب اللہ شاہ
Bookmarks