سب کو عیدالفطر کی ڈھیروں مبارک باد
Eid Ul Fitr Mubarak to All
🥀 _*عیدالفطر مبارک*_ 🥀
تمام عالمِ اِسلام کو اور بلخصوص آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ممبرز اور گیسٹس کو میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو، اللّٰہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سلامتی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
#Salmanssss
Salman Ahmed
Bookmarks