بھائیو ۔۔۔ کون کون جاگ رہا ہے
DINNER WITH YOUNUS KHAN
جاگنے والے حاضر ہوں
جاگتی قوم کو بگ برادر کا سلام
BIG BROTHER said: جاگتی قوم کو بگ برادر کا سلام وعلیکم السلام برادر
https://www.itdunya.com/showthread.p...-23-March-2021
ریپلائے کا بہت بہت شکریہ بھائی۔۔ کیسے ہيں آپ۔۔ امید ہے کہ خیریت سے ہوںگے
BIG BROTHER said: ریپلائے کا بہت بہت شکریہ بھائی۔۔ کیسے ہيں آپ۔۔ امید ہے کہ خیریت سے ہوںگے جی برادر آپ کی اُمید بر آئی ہے مراد ہم خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتے ہیں کم لکھے کو زیادہ سمجھنا مندرجہ بالا تحریر سے کچھ یاد آیا؟ جی جناب جاگ رہے ہیں تب ہی تو اِس فورم پر ہیں
Haseeb Alamgir said: جی برادر آپ کی اُمید بر آئی ہے مراد ہم خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتے ہیں کم لکھے کو زیادہ سمجھنا مندرجہ بالا تحریر سے کچھ یاد آیا؟ جی جناب جاگ رہے ہیں تب ہی تو اِس فورم پر ہیں بہت شکریہ بھائی۔۔۔ اللہ آپکو خوش رکھے۔۔۔ یونہی جاگتے رہیں۔۔۔۔
BIG BROTHER said: بہت شکریہ بھائی۔۔۔ اللہ آپکو خوش رکھے۔۔۔ یونہی جاگتے رہیں۔۔۔۔ بلکل جناب سیانے کہتے ہیں جاگتے رہو پر جان کر
Haseeb Alamgir said: بلکل جناب سیانے کہتے ہیں جاگتے رہو پر جان کر جی جناب بالکل۔۔۔ مسافر شب کو اٹھتا ہے جو جانا دور ہوتا ہے
BIG BROTHER said: جی جناب بالکل۔۔۔ مسافر شب کو اٹھتا ہے جو جانا دور ہوتا ہے سیانے یہ بھی کہتے ہیں کہ فاصلے کوئی معنی نہیں رکھتے ہیں بس جان ہے تو جہان ہے
Haseeb Alamgir said: سیانے یہ بھی کہتے ہیں کہ فاصلے کوئی معنی نہیں رکھتے ہیں بس جان ہے تو جہان ہے بالکل جناب۔۔۔ میں آپ کی بات سے متفق ہوں
Forum Rules
Bookmarks