آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج میں آپ کے ساتھ ایک چھوٹی سی پر بہت اچھی ٹِپ شئیر کر رہا ہوں۔
آپ اپنے پی سی کے کی بورڈ سے نمبروں سے حروف لکھ سکتے ہیں
جی ہاں اگر کسی وقت آپ کے کی بورڈ کا کسی حرف والا بٹن کام نہ کر رہا ہو۔
اور آپ کے پاس کوئی دوسری آپشن نہ ہو تو آپ کی بورڈ کے نمبروں سے بھی حروف لکھ سکتے ہیں۔
کیپیٹل یعنی بڑی اے بی سی لکھنے کے لیے
Alt + 65 to 90
اور چھوٹی اے بی سی لکھنے کے لیے
Alt+97 to 122
اس کے علاوہ بھی وہ تمام حروف اور سائن جو کی بورڈ میں موجود ہیں
اسی طرح نمبروں والے بٹنوں سے لکھے جا سکتے ہیں۔
آپ سب بھی ٹرائی کریں۔ اُمید ہے آپ کو اچھا لگے گا۔
Bookmarks