السلام علیکم رحمت اللہ
بھائی میرے موبائل کا بیلنس بہت جلد ختم ہو جاتا ہے
کال بھی بہت کم کرتا ہوں موباموبائیل ڈاٹا بھی اف ہوتا ہے پرسوں 100روپے کا بیلنس ڈالا اج ختم
نیٹ میں استعمال نہیں کرتا اس کے لیے
DSL لگاہوا ہے
پلیز کوکوئی حل بتائیں
مہربانی
السلام علیکم رحمت اللہ
بھائی میرے موبائل کا بیلنس بہت جلد ختم ہو جاتا ہے
کال بھی بہت کم کرتا ہوں موباموبائیل ڈاٹا بھی اف ہوتا ہے پرسوں 100روپے کا بیلنس ڈالا اج ختم
نیٹ میں استعمال نہیں کرتا اس کے لیے
DSL لگاہوا ہے
پلیز کوکوئی حل بتائیں
مہربانی
اگر آپ ٹیلی نار نیٹ ورک استعمال کرتے ہے تو ٹیلی نار والے تھریڈ پارٹی پیڈ کمپنی کے ساتھ ملے ہوئے ہے ، ٹیلی نار کمپنی آپ کی مرضی کے حلاف بنا کسی ری کوئسٹ کے آپ کے موبائل میں ہفتے والے کئی پیڈ پیکجز ایکٹیویٹ کرتے ہیں۔۔جس آپ کو کا بیلنس ہر ہفتے کم ہوتا ہے۔ ۔۔ آپ متعلقہ موبائل کمپنی میں کال کریں۔۔۔ اور ان سے پوچھے کے کون کو ن سے پیڈ پکیجز آپ کے سم پر ایکٹیویٹ کئے گئے ہیں۔۔۔ ان کو ڈی ایکٹیویٹ کریں۔۔ اور ساتھ میں پاکستان سیٹیزن پورٹل میں اس کی کمپلین بھی کر لیں کہ فلانے نیٹ ورک نے آپ کے موبائل پر آپ کے مرضی کے بغیر یا آپ کی درحواست کے بغیر ہی پیڈ پیکجز ایکٹویٹ کئے ہے۔ اور آپ کا بیلنس چرا رہے ہیں۔۔ تاکہ ان کو اچھا سا فائن مل سکے۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
This is Just a Painting !
دیکھنے میں آیا ہے کہ سب ہی نیٹ ورکس نے اس روش کو اپنا یا ہوا ہے
آپ کو بیلنس نہ ڈلوانے کی اجازت کب تک ہے اس سے پہلے بیلنس ڈلوائیں ہی نہیں
پھر کوئی بھی نیٹ ورک ہو وہ آپ کو فری منٹس دینا شروع کر دے گا
روزانہ کی بنیاد پر
اور
ہفتہ واری بھی
میں بھی بہت تنگ ہو یوفون سے وہ بھی ایسا ہی کرتا ہے
آفس اور گھر پر نیٹ پر
سو کا بیلنس ڈالو ختم میں نے کسی قسم کو کوئی پیکیج نہیں لیا ہوا ہے
اب یو فون والے مجھے خود دس منٹ روز کے فری دیتے ہیں
نیٹ دیتے ہیں
پر
میں استعمال ہی نہیں کرتا ہوں ان کی یہ آفر
کہ
عادت نہ بن جائے
اور وہ کوشش میں لگے رہتے ہیں
میرے ساتھ بھی یہ ہی پرابلم ہے میں نے بیلنس ڈلوانا ہی چھوڑ دیا اب میسیج آتے ہیں اتنے فری منٹ آپ کو دے دیئے ہیں اور انٹرنیٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں اتنے جی بی میں کچھ بھی استعمال نہیں کرتا
Bookmarks