Merry Christmas
?????????اهم سوال؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ------------------------------------------ ----
➡ میری کرسمس کہنا کیسا هے؟
➡ اس کا کیا مطلب ہے ...... ؟
➡ کیا ہم کسی عیسائی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں ...... ؟
********__________________
*********** جواب
********----------------------------
میری کرسمس کا مطلب ہے ..... اللہ کے بیٹا ہوا ہے، مبارک ہو.
الله کی پناہ، نعوذبااللہ من ذلك
***
ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسلمان سے ایمان ختم کر دیتا ہے.
*******_____ ×××××× _____
اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے _____
(قل هو الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد) سورة إخلاص. جزء 30
ترجمہ ------ اے پیارے نبی! آپ کہہ دیجئے، اللہ ایک ہے. وہ کسی کا محتاج نہیں ہے. نہ اس نے کسی بیٹے کو جنا. اور نہ اس کو کسی نے جنا ہے .اور نہ کوئی اس جیسا ہو سکتا ہے.
****"" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "
**ہم مسلمان ہیں .... ہمیں میری کرسمس نہیں کہنا چاہئے،
**************************
*****عیسی عليه الصلاة والسلام. کو عیسائی اللہ کا بیٹا مانتے ہیں اور ان کی پیدائش کی خوشی میں کرسمس ڈے مناتے ہیں.
*****تو برائے کرم ..... مسلمان ہونے کے ناتے کبھی ..... میری کرسمس نہ کہنا۔
Sent from my SM-G900H using
ITD Mobile App
Bookmarks