اسلام علیکم
بہت سے نئے چہرے آگئے۔۔۔
اور بہت سی پرانی یادیں تازہ ہو گئی ۔۔۔
خیر۔۔
،
جس کو جو بھی ہیلپ چاھیے ۔۔۔ پوچھ سکتا ہے
اسلام علیکم
بہت سے نئے چہرے آگئے۔۔۔
اور بہت سی پرانی یادیں تازہ ہو گئی ۔۔۔
خیر۔۔
،
جس کو جو بھی ہیلپ چاھیے ۔۔۔ پوچھ سکتا ہے
kya help kr ra hain ap bta dain ap
Last edited by Haseeb Alamgir; 17th September 2021 at 12:06 PM. Reason: Other Forum link deleted
وعلیکم السلام
آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
اپنا تفصیلی تعارف شئیر فرمائیں تاکہ نئے دوست آپ کے بارے میں جان سکیں
2014
میں بھی آپ نے اپنا مکمل تعارف شئیر نہیں کیا تھا
اور
اب تو آپ بھی نئے نئے مراد اسٹیٹس تبدیل کر چکے ہونگے
اپ ڈیٹس کے بعد
گھوڑا اور میدان ساتھ ساتھ ہونگے
انتظار رہے گا
خوش رہیں
- - - Updated - - -
وعلیکم السلام
آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
اپنا تفصیلی تعارف شئیر فرمائیں تاکہ نئے دوست آپ کے بارے میں جان سکیں
2014
میں بھی آپ نے اپنا مکمل تعارف شئیر نہیں کیا تھا
اور
اب تو آپ بھی نئے نئے مراد اسٹیٹس تبدیل کر چکے ہونگے
اپ ڈیٹس کے بعد
گھوڑا اور میدان ساتھ ساتھ ہونگے
انتظار رہے گا
خوش رہیں
نئے دوستوں کے لئے یہ لنکس کارآمد رہے گے
https://www.itdunya.com/showthread.p...B%26%231748%3B
https://www.itdunya.com/showthread.p...and-Facilities
https://www.itdunya.com/forumdisplay...raining-Center
This is Just a Painting !
W/sallam, bhai mujhe ye janna hai k whatsapp bina emulator or phone k pc pe kese chala sakte hain, mene kafi emulator use kiye hain sab me koi na koi issue hota hai mostly contacts ka google se contacts synch nahi hote or slow boht chalte hain, mene bluestack, Nox, Memu or LDPlayer use kiye hain.. please iska koi asan hal bta den
السلام علیکم و رحمت اللہ وبراکاتہ
مسئلہ درپیش ہے ایک فولڈر کو ڈلیٹ کرنا چاہ رہا ہوں لیکن نہیں ہو رہا میسج آتا ہے کہ ایڈمن پرمیشن کی نیڈہے سخت پریشان ہوں
How to hacked whatsapp
How to hacked whatsapp?
Bookmarks