آج برتھ ڈے پر آئی ٹی دُنیا کی طرف سے مبارک باد دیکھ پر بہت اچھا لگا
سوچا آپ دوستوں کو بھی اس خوشی میں شریک کیا جائے
دُعا ہے ہمارا فورم اسی طرف قائم و دائم رہے
الٰہی آمین
آج برتھ ڈے پر آئی ٹی دُنیا کی طرف سے مبارک باد دیکھ پر بہت اچھا لگا
سوچا آپ دوستوں کو بھی اس خوشی میں شریک کیا جائے
دُعا ہے ہمارا فورم اسی طرف قائم و دائم رہے
الٰہی آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں* آئیں
حسین پریاں تیرے سپنوں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
ملے تو ہر لمحہ اچھی قسمت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں *تیرے چار سُو گھومی
ںتیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
جنت تیری اگلی رہائش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں* سے بھرا ہو ۔۔۔!!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Congratulations
ITD dunya mubarak ho salgirahs
Ali Bhai HBD
any web link in signature not allowed.
Mubarak....
thanks you
Bookmarks