میرا نام عبداللہ منظور ہے ۔ میں نے ایم ایس سی جغرافیہ میں کی ہے ۔اب فی الحال اپنی فوٹو کاپی اور پرنٹنگ وغیرہ کی دوکان ہے۔ مجھے ورڈ، انپیج اورایکسل وغیرہ میں الحمد للہ مہارت ہے ۔ اس کے علاوہ فوٹو کاپی مشینوں وغیرہ کا بھی کچھ تجربہ ہے ۔

خوش آمدید
عبداللہ منظور آپ کو فورم میں دیکھ بہت خوشی ہوئی ہے
اُمید ہے کہ اپ کے مہارت سے ہم سب مستفید ہونگے
ان شاء اللہ آپکو یہاں بہت کچھ سیکھنے سکھانے کو ملے گا
یقینن آپکو ہمارا فورم پسند آئیگا اور انشاءاللہ آپ ریگیولر ممبر بن جائیں گے
مزید کسی مدد کی ضرورت ہو تو سب آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہے
welcome manzoor bai ALLAH PAK apko mazeed tareiqan de Ameen.
Welcome bhai
Welcome to ITD
Bookmarks