asalamualaikm.
mujay koi is thairay photo frame may thaira picture lagana sikhaye. photoshop may ye kis tarha kia jata hay?
asalamualaikm.
mujay koi is thairay photo frame may thaira picture lagana sikhaye. photoshop may ye kis tarha kia jata hay?
فوٹو شاپ میں جا کر یہ آپشن استعمال کریں اس سے آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
میرا خیال ہے کہ ممبر ایک فریم میں تیرا عدد پکچرز لگانا چاہتا ہے۔
میں نے چار لگائیں ہیں پر اسی طریقے سے جتنی چاہیں جو فریم میں پوری آ جائیں لگا سکتا ہے۔
اس کے لیے آپ ایڈٹ میں جا کر ٹرانفارم اور پھر
Skew
کو استعمال کر سکتے ہیں۔
چلیں ممبر کا مسلہ تو حل ہو گیا ہے
جب اس کا دل چاہے وہ ریپلائیز سے فائدہ اٹھا سکتا ہے
-۔-۔-
ممبر نے سوال بھی گلابی اردو میں کیا ہے اس لیے آپ کو ایسا لگا
شاید
آپ نے بجا فرمایا حسیب بھائی
شائد وہ ٹیڑھا پکچر کہنہ چاہ رہا ہے اور میں نے تیرہ پکچر سمجھ لیا۔
بہر حال دونوں آپشن اب اس کے پاس موجود ہیں۔
Sab ka bohat shukriya. Mera masla hal hogiya. Mera matlab tilt photo ka tha. Thanks to all
Link
yaha se mera masla hal hogiya
Bookmarks