ایک بات آپ دوستوں کے ساتھ اور شئیرکرنا چاہتا ہوں کہ
ایڈ بلاکر
محفوظ اور فری ہے اگر آپ اس کو آفیشل ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کرتےہیں تو
https://chrome.google.com/webstore/d...ifddb?hl=en-GB
مندرجہ بالا کام ونڈوز 10 پر کیا گیا ہے پر یقین ہے کہ باقی ونڈوز پر بھی یہ کام اسی طرح کام کرے گا
کیونکہ یہ بروزر کروم کی سہولت ہے جو کہ ہر ونڈوز کو سپورٹ کرتی ہے
آپ سب کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا
خوش رہیں
نماز کو قائم کریں
وعلیکم السلام
زبردست برادر
بہت اعلیٰ
بہت کار آمد ٹپس شیئر کی ہے
کافی دوستوں کی پریشانی حل ہو جائے گی
Never Stop Learning And Growing
بہت ہی شاندار اور مفید معلومات ہم تک پہنچانے
پر میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
وہ بھی فری میں ، بہر حال اپ خوش رہے جہاں بھی رہے آباد رہے
شکریہ عالمگیر بھائی
Bookmarks