بہت ہی زبردست معلومات شئیر کی ہے
بہت ہی زبردست معلومات شئیر کی ہے
میری باءیں ساءیڈ پر لکھی ہوءی پوسٹ کو
آپ سینٹر میں کیسے لے آتے ہیں
اور اس کے چاروں طرف لکیر بھی
لگا لیتے ہیں یہ فارمولہ بھی بتا دیں
تو اچھی بات ہے
شکریہ
اس جگہ کا وزٹ کریں اسکرین پرتوجہ دیں جو اسکرین شارٹ دیا ہے
https://www.itdunya.com/showthread.p...76#post5995076
واہ جی واہ ! حسیب بھائی کے بارے میں کیا کہوں !!!بس معلومات کا خزانہ ہے
آپ کو جو سوال ہے وہ اُنھوں نے اس طرح نہیں لکھا ہے
جب آپ کسی کی پوسٹ کو
reply with quote
کرتے ہیں تو وہ تحریر سسٹم کے تحت باڈر میں آجاتی ہے
آپ اپنی پوسٹ نمبر 32 کو دیکھ سکتے ہیں
کون سے پیغام کی بات کر رہے ہیں سر جی
میں عمل کرنے کی پوری کوشش کرتا ہوں لیکن ضحی نصیب کہ آجکل میں بہت سست ہوگیا ہوں
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
جناب آپ کہ اس ریپلائے نے مجھے ایک قدم پیچھے جانے پر مجبور کر دیا
میں نے آپ کی شئیرنگ کی بات کی آپ نے بہت اچھی شئیرنگ کی باقی مجھے پتہ ہے
جو انیمیشن
lovly man
نے استمعال کئے ہیں وہ کسی اور سافٹ وئیر میں اور ماہر گرافک ایکسپرٹ ہی بنا سکتا ہے
آپ نے جس طرح ایڈ بلاک کرنے کا طریقہ سمجھایا میں تو اس کی بات کر رہا تھا
Bookmarks