idrees chaudhary said:
ان پیج تھری پہلے چند دن ٹھیک کام کرتا رہا ھے۔ اب وہ بھی پرابلم کر رہا ھے۔ ان پیج کی فائل کو اوپن نہیں کرتا ھے۔ اس کا کوئی حل مل جائے تو میرا مسئلہ حل ھو جاتا ھے۔ دراصل میرے پاس ان پیج فائل آتی ھے۔ اپنی ویب سایئٹ کے لئے اور واٹس گروپ، فیس بک میں لگانے کے لئے اردو یونیکوڈ کی ضرورت پڑتی ہے۔ ان پیج تھری کا ایرر اٹیچ ھے/ میں ونڈوز بھی دو تین دفعہ انسٹال کر چکا ہوں۔ مگر۔۔۔۔۔۔ مسئلہ درپیش ھے
آپ اس جگہ سے پہلے والی فائل کو ڈاون لوڈ کریں
انسٹال کریں
سسٹم کو ری بوٹ کریں
پھر
اس جگہ کا وزٹ کریں
https://mbilalm.com/urdu-installer.php
آپ کی جان ان پیج سے چھٹ جائے گیا ہمیشہ کے لئے
اور
پورا سسٹم آپ کا یونی کوڈ کو سپورٹ کرنے لگے گا
باقی
سیدھے ہاتھ پر جو اردو میں تحریر لکھی ہوئی ہے بقیہ آپشن کے بارے میں ان کو بھی پڑھ اور دیکھ لیں گے تو آپ کا ہی بھلا ہوگا
Bookmarks