اس عارضی دنیا کی زندگی کی بہت خوبصورتی سے عکاسی کی ہے
حمد ایک عربی لفظ ہے،جس کے معنی''تعریف'' کے ہیں۔ اللہ کی تعریف میں کہی جانے
والی نظم کو حمد کہتے ہیں
یا
حمد وہ اشعار ہوتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا یعنی تعریف و توصیف بیان کی جائے اور اس کی نعمتوں کا شکر ادا کیا جائے
جگ میں آکر اِدھر اُدھر دیکھا
تو ہی آیا نظر جدھر دیکھا
عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔
پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔
آپکے پاؤں چوم کر رُوئے زمیں نکھر گیا
بگڑا ہوا نظامِ زیست خودبخود سنور گیا
آپ کی آمد سے پہلے ظلمتوں کا دور تھا
آپ کی آمد ہوئی ہر گوشہ نور سے بھر گیا
آپ کی نگاہ اٹھی اور کعبہ قبلہ بن گیا
آپ کی انگلی اٹھی اور ٹوٹ پھوٹ قمر گیا
آپ کے فیضِ نور سے ظلم کی رات ڈھل گئی
سامری کا بُت جلا ابلیس کا سحر گیا
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Bookmarks