W/Salam Are wah boht dino kay bad aik boht he acha silsla shrow kya ha
W/Salam Are wah boht dino kay bad aik boht he acha silsla shrow kya ha
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
السلام علیکم دوستوں ! کاؤنٹ ڈاون شروع ہو گیا ہے
جن جن دوستوں کی تحریریں آخری مراحل میں ہیں
وہ
جلد سے جلد اپنی تحریریں مکمل کر کے آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کو پی ایم کردیں
تاکہ وقتِ مقررہ پر میگزین ٹیم بھی اپنا کام مکمل کرسکے
سار ے دوست آخری تاریخ
14-4-2023
کا انتظار نا کریں
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کہ لئے نیک خواہشیات کہ ساتھ ساتھ انشاء اللہ تحریر بھی دیں گے
Last edited by Haseeb Alamgir; 1st April 2023 at 02:33 PM. Reason: تحریر میں اضافہ کیا گیا
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ
ان پیج
کے سوفٹ وئیر میں بنی دونوں فائلز اپ لوڈ کریں
InPage-Converter-File
یہ ان پیج میں اوپن نہیں ہوگی
اس طرح آپ کی محنت کا پھل نہیں مل سکے گا
یا پھر آپ وہ تحریر پی ایم کردیں
اگر ممکن ہو تو ان پیج 3 استعمال کریں
وہ
یونی کوڈ استعمال کرتاہے
یونی کوڈ کو آپ یا ہم پوری دنیا میں کسی بھی سوفٹ وئیر میں استعمال کر سکتے ہیں
اکرم ناز کی تحریر مل گئی ہے
شکریہ
آج چھٹی کا دن پر اس لئے ممبرز وقت نکال کر اپنا مضمون لکھا سکتےہیں
دوستوں کا میگزین کی اشاعت میں اپنا اپنا حصہ ڈالنے کا بہت بہت شکریہ
ان شاء اللہ
Bookmarks