ALi.HaiDEr said:
وعلیکم السلام جناب محمد عالمگیر صاحب
میگزین کے حوالے سے جو سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے یہ تمام ممبران کے لئے مفید ثابت ہو گا۔
چونکہ اس سلسلے سے میں بذاتِ خود منسلک رہا ہوں اس لئے مجھے علم ہے کہ یہ نہایت محنت طلب کام ہے ۔
میگزین کے لئے میں نے اپنی تحاریر ریڈی کر لی ہیں ۔جلد ہی آپ کو ارسال کر رہا ہوں۔
اس سے پہلے جو میگزین شائع ہوئے ہیں ،اُنھیں بھی اک نظر دیکھیئے گا۔
وعلیکم السلام برادر علی حیدر
بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی اور شرکت کو اس تھریڈ میں دیکھ کر
ہِمَّتِ مَرْداں مَدَدِ خُدا
والی بات ہے ہم نے بھی آپ ہی دوستوں سے کچھ کچھ سیکھا ہے اَب کہاں تک کامیاب ہوتے ہیں
یہ تو میگزین آنے کے بعد ہی پتہ چلے گا
آپ کی قیمتی تحریر کا انتظار رہے گا
یقیناً آپ کے مشورے پر بھی عمل کیاجائےگا
باقی آپ ابھی بھی میگزین ٹیم کا حصہ ہیں
-۔-۔-۔-
کئی بار سوچا کہ آپ سے ملاقات کروں پر آپ کی خوش قسمتی آڑے آ جاتی ہے
ہاہاہاہاہا
Bookmarks