Mery Pass HP Ka Laptop He Probook 4535s Jis Men Blutooth Work Nahi Kar Raha Kia Laptop Men Blutooth He Ya Nahi Agar He To Kesy Active Karun Plz Help Me.
Mery Pass HP Ka Laptop He Probook 4535s Jis Men Blutooth Work Nahi Kar Raha Kia Laptop Men Blutooth He Ya Nahi Agar He To Kesy Active Karun Plz Help Me.
بلوٹتھ کے ڈرائیور ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کریں پھر بلوٹتھ چلا کر چیک کریں
پہلے بائیوس سیٹ اپ میں جا کر بلو ٹوتھ آن کریں۔ پھر ان ہدایات پر عمل کریں
How do I turn on Bluetooth on my ProBook 4535?
Follow these steps.
a. Press Windows key + R.
b. Now type services. msc in the search bar.
c. Look for the Bluetooth service right click on and check the status.
d. Set the status to automatic.
یار آپ کا وائی فائی کام کررہا ہے ؟
اگر کر رہا ہے تو آپ کا مسلہ حل کرادیتے مگر آپ اگر ریسپانس دو تو
ورنہ پہلے یہی ہے کہ اپنے بائیوس کو ڈیفالٹ پر سیٹ کر لو
پھر
ونڈو میں جا کر ڈیوائس منیجر میں چیک کرو کو کہ کوئی بلیو ٹوتھ نام کی چیز وہاں ہے یا نہیں
یہ سب کیسے کرو گے تو اس کے لیے آپ گوگل انکل سے مدد لے سکتے ہو
جزاک اللہ
Bookmarks