g mere parents mje aik din b nai rehne dain ge
g mere parents mje aik din b nai rehne dain ge
ore larkay kitnay hain iska b andaza lagana chaya media walo ko
me b un ma say eik hun :\
بہت بڑھے المیہ کو اجاگر کرنے کا شکریہ
Jazakallah...
نکاح ایک سنّت ہے الله کریں سب کو اس سنّت کا لطف حاصل ہو امین
ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .
میرے خیال میں قصور مرد کا نہیں
یا
کم سےکم ہے
بغور مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ
عورت ہی عورت کی دشمن ہے
آج کل رشتے کے اشتہارات / ڈیمانڈ دیکھو تو صاف لکھا ہوتا ہے کہ تنخواہ ۔۔6 ۔۔ڈیجیٹ سے زیادہ ہو
اپنا گھر ہو لڑکے کا ۔۔۔۔۔کار۔۔۔کے بنا کیا زندگی
اسی طرح یہ عورت ہی ہے جو مرد کو دوسری شادی کی اجازت نہیں دے رہی ہے
پوری روٹی اُسی نے کھانی ہے
لکھنے کو تو بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے
Bookmarks