Inshaallah
Inshaallah
تھریڈ میں وزٹ کرنے کا بہت شکریہ
- - - Updated - - -
breaths4u
آپ کی تحریر مل گئی ہے
شکریہ
دوستوں کو آگاہی دی جاتی ہے کہ میگزین میں تحریریں بھیجنے کا وقت گزشتہ کل ختم ہوگیا ہے
اگر
آج رات تک بھی کوئی دوست اپنی تحریر بھیجنا چاہے تو بھیج سکتا ہے
بعد میں شائع نہیں کی جائیں گی
شکریہ
علی حیدر برادر کو آگاہی دی جاتی ہے کہ اُن کی تحریر میگزین کی زینت بنانے کے لئے مل گئی ہے
شکریہ
آپ کا بھی بہت شکریہ جناب
جزاک اللہ
آئی ٹی دنیا فورم کا
عید اسپیشل میگزین 2023 آج اپ لوڈ کر دیا گیا ہے
https://www.itdunya.com/showthread.p...56#post5997256
آپ سب کو ایڈوانس میں عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
ماشاء اللہ بہت محنت کی ہے ہمارےحسیب بھائی نے۔
اس شمارے کو مکمل کرنے اور اپ لوڈ کرنے میں۔
جہاں اتنی تعریف کی تو تھوڑی سی اصلاح کرنے کا مشورہ بھی دوں گا۔
پہلا مشورہ یہ ہے کہ میگزین والا تھریڈ کلوز کر دیا جائے تا کہ ممبران آسانی سے اُسے پڑھ سکیں۔
اور اس میگزین کے متعلق کمنٹس اسی تھریڈ میں دے دیں۔ جیسے کہ میں دے رہا ہوں۔
کیوں کہ اگر اُسی تھریڈ میں کمنٹس ہوتے رہے تو اصل میگزین بہت پیچھے رہ جائے گا۔
ایک اور بات جو میں نے نوٹ کی وہ یہ کہ پیج اپ لوڈ کرنے کی ترتیب ٹھیک نہیں ہے ۔
یعنی اوپر نیچے ہے ۔ میں کوشش کروں گا کہ اس کو سیٹ کر دوں۔ ورنہ حسیب بھائی اس کو ٹھیک کر دیں گے۔
ایک مرتبہ پھر سے میں حسیب عالمگیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
بہت شکریہ شاہین بھائی اچھا لگا آپ کے کمنٹس پڑھ کر
مشورے کی جہاں تک بات ہے کہ میگزین والےتھریڈ کو صرف پڑھنے کی حد تک ہی رکھا جائے تو عرض یہ ہےکہ
دوست حضرات میگزین والے تھریڈ میں ہی اپنی قیمتی رائے تحریر کریں تو بہتر ہوگا
باقی ترتیب کو درست کرنے کا بہت شکریہ
ملتے ہیں میگزین والے تھریڈ میں
ایک اور درخواست تھی اگر کوئی دوست اس تھریڈ میں اپنی رائے دے دے تو اُس پوسٹ کو بھی میگزین والے تھریڈ میں شفٹ کر دیں
ایڈوانس میں شکریہ اور عید مبارک بھی
اس خوبصورت مگزین کو چار چاند لگانے میں حسیب عالمگیر بھائی کی بہت محنت ہے ، الله انکو اجر دیں
ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .
آپ دوستوں کے لئے مذید ایک اچھا کام شئیر کیا ہے آپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا
https://www.itdunya.com/showthread.p...in-Premier-Pro
Bookmarks