Page 2865 of 2866 FirstFirst ... 1865236527652815285528622863286428652866 LastLast
Results 34,369 to 34,380 of 34391

Thread: *~*Guess Who is Next*~*

  1. #34369
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote BIG BROTHER said: View Post

    اب دیکھتے ہیں کہ اگلا ممبر کون آتا ہے
    خوبصورت ممبر کا پکا دوست

    اگلا ممبر ہوگا
    بگ برادر

  2. #34370
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:25 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    خوبصورت ممبر کا پکا دوست

    اگلا ممبر ہوگا
    بگ برادر
    یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے

    جیو دوستو۔۔۔ ہمیشہ خوش رہیں

  3. #34371
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    آمین
    دوستی ایسا ناطہ جو سونے سے بھی مہنگا
    اگلا ممبر ہوگا
    بازی گر

  4. #34372
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:25 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    آمین
    دوستی ایسا ناطہ جو سونے سے بھی مہنگا
    اگلا ممبر ہوگا
    بازی گر
    بے شک اچھے دوست ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں

    اگلا ممیبر

    Haseeb Alamgir

  5. #34373
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Yes Sir,
    ہماری حاضری لگائی جائے
    دل کے تیسرے خانے میں
    اگلاممبر ہوگا
    کوئی خوبصورت ممبر

  6. #34374
    waqas18's Avatar
    waqas18 is offline Advance Member
    Last Online
    16th February 2024 @ 03:23 PM
    Join Date
    30 Jan 2009
    Location
    In someone's Dreams...
    Gender
    Male
    Posts
    7,452
    Threads
    261
    Credits
    98
    Thanked
    16

    Default

    کوئی سینئر ممبر۔۔

  7. #34375
    umrd1's Avatar
    umrd1 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th May 2023 @ 07:22 PM
    Join Date
    10 Nov 2012
    Location
    Khushab Punjab
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    67
    Threads
    7
    Credits
    1,349
    Thanked
    4

    Default

    Aap ka bohat shukriya bhai main out of country tha please.

  8. #34376
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    آمین
    دوستی ایسا ناطہ جو سونے سے بھی مہنگا
    اگلا ممبر ہوگا
    بازی گر
    Thank you

    Aap ne Hamein Yaad Kiya

  9. #34377
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    Thank you

    Aap ne Hamein Yaad Kiya
    ہاں جی
    ایک تم ہی تو ہو
    -۔-۔-۔
    اگلا ممبر
    Big Borther

  10. #34378
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ہاں جی
    ایک تم ہی تو ہو
    -۔-۔-۔
    اگلا ممبر
    Big Borther
    ہم آپکےمشکور ہیں

  11. #34379
    saud_sam's Avatar
    saud_sam is offline Advance Member
    Last Online
    27th November 2023 @ 02:33 PM
    Join Date
    02 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    695
    Threads
    23
    Credits
    1,618
    Thanked
    30

    Default

    فائبر آپٹک کیبل ? تیز ترین مواصلات کا ذریعہ
    ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی
    جون 13، 2023
    کیا آپ جانتے ہیں کہ فائبر آپٹک کیبلز الیکٹرانک مواصلات کا تیز ترین ذریعہ کیوں ہیں؟ بجلی کی ایجاد کے بعد سے بجلی کی ترسیل کے لیے کاپر یعنی تانبے کی تار استعمال ہوتی رہی ہے- ٹیلیگراف کی ایجاد کو دو سو سال سے زیادہ ہوگئے ہیں اور اس وقت سے انفارمیشن کی ترسیل کے لیے بھی تابنے کی تار ہی استعمال ہوتی رہی ہے- ٹیلی فون کی ایجاد کے بعد تو دنیا بھر میں تانبے کی تاروں کا جال بچھ گیا تھا- کئی دہائیوں تک ٹیلی کمیونیکیشن کے لیے تانبے کی تار ہی استعمال ہوتی رہی- تانبے کی تاروں میں ڈیجیٹل ڈیٹا الیکٹریکل سگنل کی صورت میں بھیجا جاتا ہے- رسیور کی سائیڈ پر ایک ڈیٹیکٹر اس سگنل کو ڈیٹیکٹ کرتا ہے- لیکن الیکٹریکل سگنل تانبے کی تار میں سفر کرتے ہوئے آہستہ آہستہ کمزور ہونے لگتا ہے- اس مظہر کو signal attenuation کہا جاتا ہے-
    فائبر آپٹک کیبل سائنس دانوں نے 1950 کی دہائی میں ایجاد کی- ٹیلی کمیونیکیشن کے فیلڈ میں اس کو مقبول ہونے میں مزید چند دہائیاں لگیں۔ لیکن اب ٹیلی کمیونیکیشن میں تقریباً ہر جگہ فائبر آپٹک کیبل ہی استعمال ہو رہی ہے- فائبر آپٹک کیبل میں شیشے یا پلاسٹک کی تاریں ہوتی ہیں جن میں ڈیجیٹل ڈیٹا روشنی کی پلسز (pulses) کی صورت میں بھیجا جاتا ہے- فائبر آپٹیک کیبل میں ڈیٹا ٹرانسمٹ کرنے کے لیے کمپیوٹر کے الیکٹریکل سگنل کو روشنی کی پلسز میں تبدیل کیا جاتا ہے- اگر روشنی موجود ہو تو اسے 1 تصور کیا جاتا ہے اور اگر روشنی نہ موجود ہو تو اسے 0 تصور کیا جاتا ہے- کیونکہ ڈیجیٹل ڈیٹا 1 اور 0 کی صورت میں ہی ہوتا ہے اس لیے روشنی کی پلسز سے ڈیجیٹل ڈیٹا ٹرانسمٹ کرنا آسان ہوتا ہے- جب یہ روشنی منزل مقصود تک پہنچتی ہے تو ایک کنورٹر روشنی کے اس سگنل کو دوبارہ الیکٹریکل سگنل میں تبدیل کر دیتا ہے، یعنی جب روشنی ہو تو 1 کا سگنل دیتا ہے اور روشنی نہ ہو تو صفر کا سگنل دیتا ہے-
    فائبر آپٹیکل کیبل کو تانبے کی تار پر ترجیح کیوں دی جاتی ہے؟
    تانبے کی تار میں الیکٹریکل سگنل الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ کی وجہ سے سفر کرتا ہے- خالی سپیس میں الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ میں تبدیلی روشنی کی رفتار سے سفر کرتی ہے لیکن تانبے کی تار میں اس کی رفتار روشنی کی رفتار سے قدرے کم ہوتی ہے- فائبر آپٹک کیبل میں روشنی کا سگنل بھی الیکٹرومیگنیٹک سگنل ہے جو خلا کی نسبت آپٹک کیبل میں قدرے سست رفتار ہوتا ہے- گویا اصولاً تابنے کی تار اور فائبر آپٹک کیبل میں سگنل کی ترسیل کی رفتار میں زیادہ فرق نہیں ہوتا- تو پھر فائبر آپٹک کیبل کو کیوں ترجیح دی جاتی ہے؟
    اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ آپٹیکل کیبل کی بینڈ وڈتھ فائبر تانبے کی تار کی بینڈ وڈتھ سے بہت زیادہ ہوتی ہے- بینڈ وڈتھ کو بیک وقت بہت سے سگنلز کو ٹرانسمٹ کرنے کی قابلیت سمجھ لیجیے- جس طرح ایک بس میں ایک وقت میں چالیس پچاس مسافر سفر کر سکتے ہیں جبکہ ایک ٹرین میں بیک وقت ہزار سے بھی زیادہ مسافر سفر کر سکتے ہیں، اسی طرح کسی بلڈنگ کے لوکل ایریا نیٹ ورک میں تانبے کی تار میں بیک وقت تین ہزار ٹیلیفون کال کا ڈیٹا بھیجا جا سکتا ہے- اس کے برعکس اسی عمارت میں فائبر آپٹک کیبل کے نیٹ ورک پر بیک وقت تیس ہزار ٹیلیفون کالز کا ڈیٹا ٹرانسمٹ کیا جا سکتا ہے- اس کی وجہ یہ ہے کہ فائبر آپٹک کیبل میں روشنی استعمال ہوتی ہے جس کی فریکونسی تانبے کی تار میں استعمال ہونے والے الیکٹریکل سگنل کی فریکونسی کی رینج سے سینکڑوں گنا زیادہ ہوتی ہے- کسی بھی چینل کی فریکونسی رینج جس قدر زیادہ ہو اسی قدر زیادہ ڈیٹا بیک وقت ٹرانسمٹ کیا جا سکتا ہے- یہ وہ بنیادی خوبی ہے جس کی وجہ سے آج کل فائبر آپٹک کیبل کو تانبے کی تاروں پر ترجیح دی جاتی ہے
    تانبے کی تاروں میں ایک اور مسئلہ بھی ہوتا ہے- ان میں signal attenuation کی وجہ سے ڈیٹا زیادہ دور نہیں جا پاتا اور اگر سگنل دور دراز کے علاقوں میں بھیجنا ہو تو جگہ جگہ سگنل کو دوبارہ ایمپلی فائی کرنا پڑتا ہے جسے سگنل کو بوسٹ کرنا کہا جاتا ہے- اس کے برعکس آپٹیکل کیبل میں روشنی کی پلسز سینکڑوں کلومیٹر تک بھی جائیں تو ان کی کوالٹی میں زیادہ فرق نہیں پڑتا- اس کے علاوہ تانبے کی تار الیکٹرکل noise سے زیادہ متاثر ہوتی ہے جس سے اس کی سگنل ٹرانسفر کرنے کی قابلت کم ہو جاتی ہے- جب کہ فائبر آپٹک کیبل کو الیکٹریکل نوائز سے کوئی فرق نہیں پڑتا- اگر ایک موٹی کیبل میں تانبے کی بہت سی الگ الگ تاریں ہوں جن میں الگ الگ سگنل بھیجے جا رہے ہوں تو ایک تار کے سگنلز سے پیدا ہونے والا الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ دوسری تار میں موجود سگنل کو ڈسٹرب کر سکتا ہے- لیکن بہت سی فائبر آپٹک تاروں کو اکٹھا کر کے ایک موٹی کیبل بنائی جائے تو بھی ایک تار میں بھیجا جانے والا سگنل دوسری تار کے سگنل کو بالکل متاثر نہیں کرتا-
    لیکن فائبر آپٹک کیبل تانبے کی تاروں کی نسبت زیادہ مہنگی ہوتی ہے- اس لیے فائبر آپٹک کیبل کو صرف اسی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے جب بہت زیادہ ڈیٹا ٹرانسمٹ کرنا مقصود ہو یعنی بہت زیادہ بینڈوڈتھ درکار ہو- مثال کے طور پر دس گیگابٹ ایتھرنیٹ کی ایک تار سے ایک سیکنڈ میں دس ارب ڈیجیٹل بٹ فی سیکنڈ ٹرانسمٹ کیے جا سکتے ہیں جو ہائی ریزولوشن ہائی فریم ریٹ ویڈیو بھیجنے کے لیے ضروری ہے- ایسے ویڈیو بھیجنے میں فی سیکنڈ اتنا زیادہ ڈیٹا ٹرانسمٹ کرنا ہوتا ہے کہ تانبے کی تار پر اس قدر ڈیٹا بھیجنا ممکن نہیں ہے- اگر ہائی ریزولوشن ویڈیو تانبے کی تار پر بھیجنے کی کوشش کی جائے تو کم بینڈوڈتھ کی وجہ سے ویڈیو کا فریم ریٹ بہت کم ہو جاتا ہے جس سے تصویر رک رک کر تبدیل ہوتی محسوس ہوتی ہے جس سے ہائی ریزولوشن ویڈیو کا تمام لطف ختم ہو جاتا ہے
    "Smart Aries"

  12. #34380
    saud_sam's Avatar
    saud_sam is offline Advance Member
    Last Online
    27th November 2023 @ 02:33 PM
    Join Date
    02 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    695
    Threads
    23
    Credits
    1,618
    Thanked
    30

    Default

    متعدد اقسام کے کیسنر کی تشخیص کرنے والا خون کا ٹیسٹ
    آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک خون کا ٹیسٹ 50 سے زائد اقسام کے کینسر کی نشان دہی کر سکتا ہے جو بیماری کی تشخیص کے عمل میں تیزی لاسکتا ہے۔
    تحقیق میں دیکھا گیا کہ برطانیہ اور ویلز میں جرنل فزیشن کو معائنہ کرانے والے 6 ہزار 238 افراد میں سے 323 افراد میں گیلیری ٹیسٹ سے کینسر کی علامات کی نشان دہی کی گئی۔
    محققین کے مطابق ان 323 مریضوں میں سے 244 افراد میں بعد ازاں کینسر کی تشخیص ہوئی، جو کہ اس ٹیسٹ کے درستگی کے حوالے سے ایک مثبت اشارہ ہے۔
    تحقیق کے نتائج سے مطلب لیا جاسکتا ہے کہ اس خون کے ٹیسٹ میں صلاحیت ہے کہ لوگوں میں کینسر کی علامات کی نشان دہی کرتے ہوئے تشخیص میں تیزی لا سکتا ہے۔
    مثبت کیسز کے 85 فی صد میں ٹیسٹ کینسر لاحق ہونے کی جگہ کی درست نشان دہی کی۔
    آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے آزمائے جانے والے اس ٹیسٹ میں خون میں کینسر کی رسولیوں کے ڈی این اے کے ٹکڑے پائے گئے۔کینسر کی کچھ اقسام علامات ظاہر کرنے سے قبل ہی خون میں ڈی این اے شامل کرنا شروع کر دیتی ہیں۔
    اس ٹیسٹ نے 37 فی صد بوول کینسر، 22 فی صد پھیپھڑوں کے کینسر، 8 فی صد یوٹرین کینسر، 6 فی صد کھانے کی نالی کے کینسر اور 4 فی صد اووریئن کینسر کی تشخیص کی۔ البتہ ٹیسٹ کی درستگی کینسر کی اسٹیج پر منحصر تھی۔ٹیسٹ کی مدد سے آخر مراحل کے کینسر کی تشخیص 95 فی صد جبکہ ابتدائی مراحل کی تشخیص 24 فی صد تک درست ہوئی

Page 2865 of 2866 FirstFirst ... 1865236527652815285528622863286428652866 LastLast

Similar Threads

  1. b.a Part-1 k guess english guess paper
    By lvdeeds in forum Educational Discussion
    Replies: 2
    Last Post: 6th January 2013, 12:29 PM
  2. Guess Now (1)
    By FritZie in forum General Knowledge
    Replies: 18
    Last Post: 20th May 2010, 12:53 PM
  3. Guess Now 2
    By FritZie in forum General Knowledge
    Replies: 12
    Last Post: 16th January 2010, 02:46 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •