idrees chaudhary said:
ونڈوز 10 کی اپڈیٹ کے بعد ان پیج بہت سلو اوپن ھوتا ھے اس کا کوئی حل ھے؟؟ دو تین منٹ لگ جاتے پیج اوپن ھونے میں۔ مسئلہ اس وقت شروع ہوتا ھے جب نئی انسٹالیشن کے بعد ونڈوز اپ ڈیٹ ہونا شروع ہوتی ہے۔ اس سے پہلے بالکل ٹھیک کام کرتا ھے۔ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ونڈوز10 کی اپڈیٹس کو مستقل بنیادوں پر بند کیا جا سکتا ھے۔ اگر کیا جا سکتا ھے تو اس کیا طریقہ ھے۔ میں نے کوشش کی۔ مگر اس کے باجود مسئلہ حل نہیں ہوا۔ امید ھے کوئی دوست تفصیل سے جواب دے گا۔ بہت شکریہ۔ ادریس چودھری جہلم
پہلے تو یہ بتائیں کہ ان پیج کون سا استعمال کررہے ہیں؟
ورژن
اگر پرانا ورژن ہے تو یقینا آپ نے اس کی رجسٹری کا ڈرائیور انسٹال نہیں کیا ہے
اس وجہ سے ان پیج جب بھی رن ہوتا ہے تو ونڈوز رجسٹری کو چیک کرنے میں وقت لگاتی ہے
جانچ پڑتال میں وقت لگتا ہےاور آپ سمجھتے ہیں کہ ان پیج کو کھولنے میں وقت لگ رہا ہے
قوی امید ہے کہ وہ آپ کو رجسٹری کا ایرر بھی دے رہا ہوگا
آپ ۔۔۔۔او۔کے۔۔۔پر کلک کر کے آگے بڑھ جاتے ہونگے
آپ کی ریپلائی کا انتظار ہے
Bookmarks