اسلام علیکم
میرے سسٹم کی آواز اچانک بند ہوگئی ہے میں ہر طریقہ چیک کرلیا ہے، لیکن آواز پھر بھی نہیں آئی ساؤنڈ ڈرائیور بھی دوسرا انسٹال کیا لیا پھر بھی کچھ نہیں ہوا۔لہذا میں یہاں اسکرین شوٹ لگا رہا ہوں۔ برائے مہربانی کسی کو معلومات تو شیئر کریں شکریہ

آپ اپنے سسٹم کے بارے میں بتائیں
ماڈل وغیرہ بتائیں تو آپ کی بہتر رہنمائی کی جا سکتی ہے
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
السلام عليكم
برادر آپ اپنے اسپیکر اور متعلقہ کیبل، کو چیک کریں
اب کیا پوزیشن ہے
کبھی کبھی وائرس کی وجہ سے بھی ایسا ہو جاتا ہے
آپ کنڑول پینل میں جا کر آڈیو کے ڈرائیور کو ان انسٹال کر دیں
پھر
سسٹم کو آف کریں ۔۔۔۔پھر آن
پھر نیا ڈرائیور انسٹال کریں
مسلہ ان شاء اللہ حل ہو جائے گا
اگر
ابھی تک نہیں ہوا ہے تو
اگر
ہو گیا ہے تو کیا طریقہ اختیار کیا گیا
آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
Asalam aliakum
yeh wala drivers installation ka software download kr ky install ker ky drivers update/reinstall kr lein
DriverSupport One Software
دیکھیں ممبر آ کر کیا ریپلائی دیتا ہتے
Bookmarks