آئی دنیا کی ٹیم اور تمام ممبران کو میری جانب سے عید کی خوشیاں مبارک۔ اللہ پاک آپ سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور اس فورم کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
آئی دنیا کی ٹیم اور تمام ممبران کو میری جانب سے عید کی خوشیاں مبارک۔ اللہ پاک آپ سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور اس فورم کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
خیر مبارک برادر
آپکو بھی عید کی خوشیاں نصیب ہوں
Never Stop Learning And Growing
فورم کے تمام معزز ممبرز کو میری طرف سے دل کی گہرایئوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہو . عبدل وحید بھائی آپکو بھی بہت بہت مبارک ہو ، الله آپکے تمام عبادات اور صدقات قبول فرماے
ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .
خیر مبارک برادر
بہت اچھا لگا یہ عید مبارک کا تھریڈ آپ کی طرف سے پڑھ کر
ہماری جانب سے بھی آپ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
Khair mubarak apko bhi eid boht boht mubarak ho
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
آپ کو اورآئی دنیا کی تمام ممبران کو میری جانب سے عید کی خوشیاں
مبارک ہو ۔ اللہ سب کو آپنے حفظ و آمان میں رکھیں ۔
آمین ثمہ آمین
Bookmarks