Me ye janana chahta ho keh ham apny articles jo forum my shares krty he onpat views kaise ley
Me social media k ilawa keh rha ho koi website ya aesa kuch jha me apna article share kro or mujhy views mile
Me ye janana chahta ho keh ham apny articles jo forum my shares krty he onpat views kaise ley
Me social media k ilawa keh rha ho koi website ya aesa kuch jha me apna article share kro or mujhy views mile
سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپکے آرٹیکل کس مضمون پر ہیں۔۔ مضمون کے مطابق ان تمام فورمز پر اپنے لکھے ہوئے آرٹیکل شایع کرسکتے ہیں شکریہ
Last edited by BIG BROTHER; 23rd July 2023 at 10:07 PM.
آپ آئی ٹی دنیا فورم پر کسی بھی سیکشن میں رولز کے مطابق تھریڈ بنا سکتے ہیں
جہاں تک آپ کے سوال کا مطلب سمجھ آیا ہے
آپ یہ چاہتے ہو کہ آپ جو تھریڈ بناتے ہواُن تھریڈز پر آپ دوستوں کی رائے کس طرح زیادہ سے زیادہ لے سکتے ہو؟
اُس کے لئے آپ دوستوں کو ٹیگ کر سکتے ہو۔۔۔اپنے تھریڈ کے لنک کے ساتھ
وی ایم کر سکتے ہو
پی ایم کر سکتے ہو
باز مرتبہ یہ ہوتا ہے کہ زیادہ تھریڈ شئیر ہو جانے کی وجہ سے آپکا قیمتی تھریڈ نیچے کی طرف چلا جاتا ہے
اور آنے والے ممبرز اُن کو دیکھ نہیں پاتے ہیں تو آپ اپنے تھریڈ پر وزٹ کرتے رہا کریں
جو جو ریپلائی آئے اُس کو بھی جواب دیں
اس طرح آپ کا تھریڈ اوپر اور سب کی نظروں کے سامنےرہے گا
اس کے علاوہ آپ اس جگہ کا بھی وزٹ کریں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
https://www.itdunya.com/forumdisplay...raining-Center
آپ کی شئیرینگ کا بھی انتظار رہے گا'
خوش رہیں
Bookmarks