اچھی شیئرنگ ہے۔
لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے اگر آپ اردو اور انگلش کو مکس کرکے لکھیں اور پھر کنورٹ کرے تو الفا ظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں۔۔
اچھی شیئرنگ ہے۔
لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے اگر آپ اردو اور انگلش کو مکس کرکے لکھیں اور پھر کنورٹ کرے تو الفا ظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں۔۔
nice shering
بہت خوب اچھے طریقے سے آپ نے اس کام کو کرنے کا بتایا
خیر
اب تو یہ مشق کی ضرورت نہیں ہم سب ہی با آسانی اردو زبان کمپیوٹر پر کسی بھی جگہ لکھ سکتےہیں
آسانی سے
جی بالکل عالمگیر بھائی کی بات درست ہے۔۔۔۔۔اب پاک اُردوانسٹالر کی وجہ سے اردو آسانی کے ساتھ لکھی جاتی ہے
شکریہ
بہت ہی پرانا تھریڈ ہے جو کہ سات، آٹھ سال پہلے کا بنا ہے
بہرحال کافی محنت سے یہ تھریڈ ہمارے لیے بنایا ہے
میں اس محترم کا شکریہ ادا کرتا ہوں
Bookmarks