السلام علیکم
ایکسل کی اس شیٹ میں مجھے تاریخ ترتیب وار چاہئے تاکہ کنسائنمنٹ نمبر اور شہر کا نام متاثربھی نہ ہو۔ اگر کوئی صاحب مدد کردیں تو شکر گزار ہوں گا۔

sure
السلام علیکم،
آپ نے اگر میری ورک شیٹ پر کوئی کام کیا ہے تو شائد آپ اسے اٹیچ کرنا بھول گئے ہیں۔ ذرا دوبارہ سے منسلک کر دیں۔
شکریہ۔
Bookmarks